اوکاڑہ کو مردہ مرغی کا گوشت کھلانے کی کوشش ناکام،24من مردہ مرغیوں کا گوشت پکڑا گیا

اوکاڑہ(رپورٹ وحید آرائیں/جانو ڈاٹ پی کے) پنجاب فوڈ اتھارٹی اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فیصل آباد روڈ سےدو لوڈر رکشہ پکڑ لیے ان میں 24 من سے زائد مردہ مرغیوں کا گوشت برآمد کر لیا گیا ڈرائیور جنید مسیح سمیت دو افراد کو گرفتار کر لیا مردہ گوشت تلف کر دیا گیا تھانہ طیب سعید شہید میں مقدمہ درج کر لیا

مزید خبریں

Back to top button