شمالی کوریا کا زمین سے فضا میں مار کرنیوالے میزائل کا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی نگرانی میں تجربے سے گزرنے والے میزائل نے 200 کلومیٹر دور ہدف کو نشانہ بنایا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ میزائل تجربے کے ساتھ ساتھ کم جونگ ان نے 8700 ٹن کی نیو کلیئر پاورڈ آبدوز کی تعمیر کا بھی جائزہ لیا۔

مزید خبریں

Back to top button