افغان رجیم نے دہشتگردنورولی کوگرین زون میں پناہ دیدی

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)دہشتگردنور ولی محسود کو افغان طالبان نے کابل میں گرین زون کے اندر کثیر المنزلہ عمارت میں پناہ دے دی۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گرد نورولی محسود کو افغان طالبان رجیم نے دیگر مکینوں کے بیچ پناہ دے رکھی ہے۔

نور ولی محسود کو بچانے کے لیے افغان طالبان باقی مکینوں کو بطور انسانی ڈھال استعمال کررہے ہیں جو کہ انتہائی شرمناک حرکت ہے۔

مزید خبریں

Back to top button