ندھی اُگروال کو’’بھیڑیوں‘‘نے دبوچ لیا،یہاں وہاں سے چھیڑ چھاڑ

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ندھی اگروال ایک فلمی تقریب کے دوران’’بھیڑیوں‘‘ میں پھنس گئیں،چکنی چنبیلی پر بھیڑیوں نے خوب ہاتھ صاف کئے،کسی نے چولی کوکو چھوا تو کسی نے ۔۔۔پر ہی ہاتھ صاف کردیا۔
WATCH | Actress Nidhi Agarwal mobbed at Hyderabad’s Lulu Mall, police cite major security lapse. pic.twitter.com/SLNYqi2wdD
— The Tatva (@thetatvaindia) December 18, 2025
جی ہاں فلم ’دی راجا صاحب‘ کے گانے ’’ساہنا ساہنا‘‘ کی لانچنگ تقریب میں ندھی اگوال بھیڑیوں میں گر گئیں۔ویڈیومیں دیکھا جاسکتا ہے کہ جیسے ہی ندھی اگروال ایونٹ ختم ہونے کے بعد باہر نکلتی،بھارت کے ترسے ہوئے لونڈوں نے چکنی چمبیلی کو گھیرے میں لے لیا۔شدید دباؤ اور بدنظمی کے باعث اداکارہ کو بڑی مشکل سے اپنی گاڑی تک پہنچایا جاتا ہے، جبکہ موقع پر سیکیورٹی مؤثر انداز میں صورتحال سنبھالتی نظر نہیں آتی۔یہ مناظر سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر غصے اور تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ صارفین نے سوال اٹھایا کہ آخر فلمی تقریبات میں خواتین فنکاروں کی حفاظت کے لیے ٹھوس انتظامات کیوں نہیں کیے جاتے۔ معروف گلوکارہ چن مئی سری پاڈا نے واقعے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ یہ مردوں کا ایسا رویہ ہے جو ’’لکڑ بھگوں سے بھی بدتر‘‘ ہے، بلکہ لکڑ بھگوں کی مثال دینا بھی ان کی توہین ہوگی۔
ذرائع کے مطابق لونڈوں کی طرف سے چھیڑ چھاڑ کے بعد ندھی کافی پریشان اور خوف کا شکار ہیں۔



