اسرائیل میں نیتن یاہو کیخلاف مظاہرہ، مظاہرین کا تمام جنگیں روکنےکا مطالبہ

تل ابیب(جانوڈاٹ پی کے)اسرائیل میں وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف عوام ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے، دارالحکومت تل ابیب میں شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ریلی نکالی، مظاہرین نے نیتن یاہو سے تمام جنگیں روکنے کا مطالبہ کیا۔

مزید خبریں

Back to top button