اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو زندہ ہونےکے ثبوت کیلئے ویڈیو بنانا پڑگئی

تل ابیب(جانوڈاٹ پی کے)ایرانی حملے میں اپنی ہلاکت کی خبروں پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو اپنے زندہ ہونےکا ثبوت دینے کے لیے ویڈیو بنانا پڑگئی۔اپنے ایکس اکاؤنٹ پر جاری ویڈیو میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ایک کیفے سے کافی لیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔عبرانی زبان میں گفتگو کرتے ہوئے نیتن یاہو نے اپنے مرنے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ‘میں کافی پر مرگیا ہوں’۔نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ جس طرح لوگ اس وقت حالات کا سامنا کر رہے ہیں اس پر مجھے فخر ہے۔
Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu seen at a Tel Aviv café, addressing and dispelling online rumors about his death. pic.twitter.com/fuL6xznLzr
— Defence Index (@Defence_Index) March 15, 2026



