مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں نوازشریف کاڈویلمپنٹ بیانہ چل نکلا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں نوازشریف کاڈویلمپنٹ بیانہ چل نکلا۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ(ن)کاقائد میاں نوازشریف کا ڈویلمپنٹ، ڈویلمپنٹ اورصرف ڈویلمپنٹ کا وژن عوام میں تیزی سے مقبول ہوگیا۔ماضی کے جھرونکے میں جھانکا جائے تو یہ حقیقت عیاں ہوگی کہ میاں نوازشریف کا ووٹ بینک ڈویلمپنٹ کیوجہ سے بھی تیزی کیساتھ بڑھا تھا اور یہی وجہ ہے کہ ایک بار پھرسے ترقیاتی منصوبوں کے جال نے ن لیگ کے ووٹ بینک اور بیانیے کو دوام بخشا ہے۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button