کراچی چلےگا تو پاکستان چلے گا،کراچی دودھ دینے والی گائے ہے،بھئی اس کو چارہ تو ڈالو!مصطفیٰ کمال

کراچی(جانو ڈٓاٹ پی کے)وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی چلے گا تو پاکستان چلے گا،کراچی اب رہنے کے قابل شہر نہیں رہ گیا،کراچی میں ہمارا ہی پانی ہمیں بیچا جا رہا ہے

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں 12گھنٹے نہیں بلکہ24گھنٹے کام کرنے والا شخص ہوں،انہوں نے کہا کہ بڑے بڑے لوگ کراچی میں پانی کے کاروبار سے وابسطہ ہیں۔انہوں نے کراچی دودھ دینے والی گائے ہیں،بھائی اسے چارہ تو کھلائیں۔انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف نہیں پاکستان کو کراچی بحرانوں سے نکال سکتا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button