روہڑی میں ڈاکوؤں اور اہل خانہ کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے

سکھر(جانو ڈاٹ پی کے)روہڑی میں ڈاکوؤں اور اہل خانہ کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔روہڑی دبر پولیس تھانہ کی حدود میں دلاور ساوند گاؤں صدرالدین کھوسو میں ایک گھر اندر ڈاکو داخل ہوئے۔گھر کے مالکان اور ڈاکوں کے فائرنگ کے نتیجے میں 40 سالہ نوجوان مختیار ساوند اور عبدالشکور ساوند قتل ہوگئے جبکہ محمد صدیق ساوند زخمی ہوگیا۔دونوں میتیں ایدھی ایمبولینس کے زریعے تعلقہ اسپتال روہڑی منتقل کردی گئیں۔

مزید خبریں

Back to top button