سابق یوسی چیئرمین گولی لگنے سے جاں بحق،قتل یا خود کشی پولیس کی تحقیقات جاری

دیپالپور (محمد اسلم بھٹی/ جانو ڈاٹ پی کے)گاؤں چک نمبر 14میں یونین کونسل کے سابق چیرمین فائر لگنے سےجاں بحق ہو گئے متوفی کی شناخت بابر جٹ کے نام سے ہوئی جو کہ یونین کونسل نمبر 66 اختر آباد کے چیئرمین بھی رہ چکے ہیں ڈی ایس پی سرکل رینالہ خورد اور ایس ایچ او تھانہ صدر سمیت بھاری نفری موقع پرپہنچ گئے پولیس نے مختلف اینگلز پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے،

مزید خبریں

Back to top button