ڈی ایس پی عثمان حیدر نے بیوی اور بیٹی کے قتل کا اعتراف کر لیا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)لاہور کےڈی ایس پی عثمان حیدر نے بیوی اور بیٹی کے قتل کا اعتراف کر لیا، ڈی آئی جی کے مطابق عثمان حیدر نے بیوی اور بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کیا،بیٹی کی لاش کاہنہ اور بیوی کی لاش شیخوپورہ سے برآمد کر لی گئی۔



