ڈیرہ اسماعیل خان میں’’امن کمیٹی‘‘کے4ارکان قتل کردیئے

ڈی آئی خان(جانوڈاٹ پی کے )ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی کے گاؤں اٹل شریف میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد مقامی امن کمیٹی کے ارکان تھے۔پولیس کے مطابق حملہ آور امن کمیٹی کے ایک رکن کو اغوا کرکے ساتھ لے گئے، اٹل شریف میں سرچ آپریشن کیا جارہا ہے ۔

مزید خبریں

Back to top button