وزیرآباد: معروف وکیل محمد اسلم سپال ایڈووکیٹ کی وفات،نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات اور وکلاء کی شرکت

وزیرآباد(جانوڈاٹ پی کے)سیاسی وسماجی شخصیت محمد ادریس سپال ایڈووکیٹ کے بھائی معروف قانون دان محمد اسلم سپال ایڈووکیٹ مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان نانگاں والا میں سپرد خاک کردیا گیا،نماز جنازہ حافظ عدیل احمد گرجاکھی نے پڑھائی۔نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات،وکلاء،صحافیوں،تاجر برادری،صنعتکاروں سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

مزید خبریں

Back to top button