طالبان رجیم کا ملٹری اکیڈمی کاکول پر حملہ!جھوٹ یا سچ

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)طالبان رجیم نے پاکستان کے تین شہروں پر ڈرون حملوں کا دعویٰ کردیا۔ذرائع کے مطابق طالبان رجیم نے دعویٰ کیا ہے کہ ایبٹ آباد میں ملٹری اکیڈمی کاکول کو نشانہ بنایا گیاہے۔اسی طرح طالبان رجیم نے دعویٰ کیا ہے کہ نوشہرہ کینٹ میں بھی کسی ہائی ویلیو ٹارگٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے ۔آزاد ذرائع نے طالبان رجیم کے دعووں کو مسترد کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق طالبان رجیم کے پیچھے متحرک فتنہ الہندوستان مسلسل فیک نیوز پھیلا رہا ہے۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button