صرف’’سیاپا‘‘نہیں صوبہ بھی چلاؤ، سہیل آفریدی کی کلاس لگ گئی

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)پائن تُسی صرف’’سیاپے‘‘لئی نئیں،صوبہ وی چلانا اے۔تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی میں ارکان نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو کھری کھری سنادیں۔ذائع کے مطابق اجلاس کے دوران تحریک انصاف کے ارکان کافی زیادی برہم نظر آئے،نئی سیاسی کمیٹی میں چیئرمین بیرسٹر گوہر کی عدم شرکت نے کمیٹی پر ہی سوالات کھڑے کردیئے۔ذرائع کے مطابق سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سلمان اکرم راجہ اور چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کو اپنے گھر پر مدعو کرکے صلح کرانے کی کوشش کی ہے۔مزید احوال جاننے کیلے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں




