معیشت،معاشرت اور دفاع،پاکستان نے3بڑے فیصلے کرلئے،صحافی معظم فخر نےپاک امریکا معدنیاتی معاہدے کا خلاصہ کردیا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)سینئر اینکر پرسن اور صحافی معظم فخر نے پاکستان کے غزہ میں فورس بھیجنے کے حوالے سے اہم راز سے پردہ اُٹھادیا۔اپنے وی لاگ میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھامعیشت،معاشرت اور دفاع،پاکستان نےتین بڑے فیصلے کرلئے،پاکستان غزہ میں حماس کو غیر مسلح کرنے کیلئے نہیں جائے گاامریکا کو دو ٹوک الفاظ میں بتادیا۔پاکستان کو واضح مینڈیٹ ملاتو پاکستان غزہ میں قیام امن کیلئے ضرور جائے گا۔

اپنے وی لاگ میں انہوں نے عالمی سطح پر پاکستان کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور پاک امریکا معدنیات کے  معاہدے بارے بھی اہم انکشافات کئے ہیں۔مزید جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کللک کریں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button