’’پاکستان تشکر‘‘‘پاکستان نے ایران کوبڑی تباہی سے بچا لیا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان نےتکنیکی مدد فراہم کرکے برادر اسلامی ملک ایران کو بڑی تباہی سےبچا لیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کی تکنیکی مدد سے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کےقریبی ساتھ ایلون مسک کی انٹر نیٹ فراہم کرنے والی کمپنی سٹار لنک کی ایران کو مفت انٹر نیٹ فراہم کرکے فساد پھیلانے کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔
پاکستان نے بروقت مدد نے ایران میں دنگے فساد کنٹرول ہونا شروع ہوگئے ہیں۔مزید جاننے کیلئے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔




