پشاور میں چاند دیکھنے کا خرچہ20لاکھ روپے آگیا

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)پشاور میں چاند دیکھنے کا خرچہ20لاکھ روپے آگیا۔ذرائع کے مطابق رویت ہلاک کمیٹی کارمضان المبارک کی رویت دیکھنے کیلئے اٹھنے والے اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ذرائع کے مطابق صرف رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے 20لاکھ روپے خرچہ آیا ہے،ذرائع کے مطابق اخراجات کی ادائیگی کیلئے کابینہ کے ایجنڈے میں شامل کرلیا گیاہے۔




