پاکستان میں چاند نظر نہیں آیا،عید الفطر21مارچ بروز ہفتہ ہوگی

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان میں عید الفطر کا چاند نظر نہیں آیا،پاکستان بھر میں عیدالفطر21مارچ بروزہفتہ2026کو ہوگی۔رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبد الخبیرآزاد نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان بھر سے شوال کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔

مزید خبریں

Back to top button