بھارت اور متحدہ عرب امارات میں دفاعی معاہدے کیلئے لیٹرآف انٹینٹ پر دستخط

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)بھارت اور متحدہ عرب امارات نے اسٹریٹجک دفاعی شراکت داری کے فریم ورک معاہدے کی تیاری کیلئے لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط کر دیئے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کا ذاتی طور پر استقبال کیاجو بھارت اور یو اے ای کے درمیان خصوصی،بااعتماد اور مضبوط تعلقات کی عکاسی کرتا ہے۔

 

مزید خبریں

Back to top button