شرح سود11فیصد سے کم ہوکر10.2فیصد ہوگئی،مہنگائی کی شرح6.1فیصد ریکارڈ،اسٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 50بیسز کمی کردی۔اسٹیٹ بینک نے شرح سود 11فیصد سے کم کرکے 10.5فیصد کردی۔

رواں سال جولائی سے اکتوبرتک پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ733ملین ڈالررہا۔

مزید خبریں

Back to top button