بحرین میں موساد کا بھارتی کتا پکڑا گیا، عرب دنیا میں کھلبلی

بحرین/منامہ (جانوڈاٹ پی کے)بحرین نے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی ’موساد‘ کے لیے جاسوسی کرنے والے ایک بھارتی شہری نتن موہن کو گرفتار کر لیا ہے، جو وہاں ٹیلی کمیونیکیشن انجینئر کی آڑ میں امریکی ففتھ فلیٹ اور دیگر اہم دفاعی تنصیبات کے حساس نقشے اور ڈیٹا اسرائیل کو فراہم کر رہا تھا۔ ماہرین کے مطابق یہ گرفتاری اس گہری سازش کو بے نقاب کرتی ہے جس کے تحت انڈین اور اسرائیلی نیٹ ورک خطے میں ایسی تخریب کاری کر رہے ہیں جن کا الزام ایران پر ڈال کر عرب ممالک کو جنگ میں دھکیلا جا سکے، تاہم سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات جیسے ممالک اس سازش کو بھانپ چکے ہیں اور خطے کے استحکام کی خاطر براہ راست فوجی کارروائی سے گریزاں ہیں۔ اس صورتحال کے پیش نظر بحرین سمیت خلیجی ممالک نے سوشل میڈیا پر حساس ویڈیوز کی شیئرنگ پر سخت پابندیاں عائد کر دی ہیں تاکہ مقامی امن و امان کو برقرار رکھا جا سکے۔
مزید تفصیلات اس لنک پر ملاحظہ فرمائیں:




