خلیج فارس میں جنگی کشیدگی: سعودی فضائیہ متحرک، ایران کے خلاف سخت موقف!

​ریاض/تہران(جانوڈاٹ پی کے) مشرقِ وسطیٰ میں جاری تناؤ ایک انتہائی نازک موڑ پر پہنچ چکا ہے۔ سعودی عرب کی فضائیہ نے ایرانی سرحدوں کے بالمقابل خلیجِ فارس میں اپنی نگرانی اور گشت کو انتہائی سخت کر دیا ہے۔ سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے ایران کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ایران کی جانب سے مسلسل میزائل اور ڈرون حملے کسی بھی صورت قابلِ قبول نہیں ہیں اور سعودی عرب کو اپنی سلامتی، شہریوں اور اہم تنصیبات کے تحفظ کے لیے جو بھی قدم اٹھانا پڑا، وہ اس کا پورا حق رکھتا ہے۔

​اس صورتحال پر معظم فخر کا تفصیلی تجزیہ ملاحظہ فرمائیں:

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button