ڈانو دھاندھل : وحشی باپ نے کلھاڑی سے بیٹی کو قتل کر دیا

مٹھی ( رپورٹ : میندھرو کاجھروی / جانو ڈاٹ پی کے) ڈانو دھاندھل پولیس اسٹیشن کے حدود گاؤں تاج محمد شاھ میں وحشی والد منگل بھیل نے کلہاڑیاں مار کر 18 سالہ بیٹی گوری بھیل کو بیدردی سے قتل کر دیا، پولیس نے نعش کو اپنی تحویل میں لیا اور پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا۔ جبکہ پولیس نے جوابدار منگل بھیل کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جب وارث مقدمہ درج کروانے آئین گے تو کر لیں گے۔



