مٹھی:دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے،ایک سوار جاں بحق،2زخمی

تھرپارکر(جانوڈاٹ پی کے)مٹھی ـ نئوکوٹ روڈ نزد فانگھاریو اسٹاپ کے قریب دو موٹرسائیکل سواروں کا تیز رفتاری کے باعث دونوں موٹر-سائیکل آپس میں ٹکرا گئے ہیں جس کی نتیجے میں موٹر-سائیکل سوار 55 سالہ ارباب علی ولد حسین بخش حاجاڻو رہائش ڈگری ضلع میرپورخاص جس کو دماغی چوٹ لگنے سے موقع پر فوت ہو گیا ہے۔

دوسرے موٹر-سائیکل سوار بنام علی بخش ولد ربڈنو ساند گاؤں روھیڑو تحصیل مٹھی اور مٹو ولد سگرام میگھواڑ گاؤں پوسرکو تحصیل مٹھی زخمی ہو گئے ہیں، جن کو سول ہسپتال مٹھی میں فسٹ ایڈ دیا گیا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button