وزیرآباد: سرفراز المعروف ببلو 2 روز سے لاپتہ

وزیرآباد(جانوڈاٹ پی کے) وزیرآبادکے نواحی علاقہ جلالپورہ نزد ڈریم گارڈن کارہائشی سرفراز المعروف ببلو دوروز سے لاپتہ ہے اس کا ذہنی توازن بھی درست نہیں لواحقین نے کا فی تلاش کیا تاحال سکے بارے معلوم نہ ہوسکا اگر اس بارے کسی کو معلوم ہویا جس کو ملے۔031770790211پر رابطہ کریں۔

مزید خبریں

Back to top button