حیفا اور تل ابیب پرمیزائل حملے کیے، پاسداران انقلاب:تہران میں انڈر گراؤنڈ بنکرز تباہ کردئیے، اسرائیل کا دعویٰ

تہران،تل ابیب(جانوڈاٹ پی کے)ایرانی پاسداران انقلاب نے خلیجی ممالک میں امریکی اور اسرائیلی اڈوں کو نشانہ بنانے کی تصدیق کر دی جبکہ اسرائیلی فوج نے تہران میں انڈر گراونڈ بنکرز کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ نئے میزائلوں سے امریکی اور اسرائیلی فوجی اڈوں پر حملے کئے،اسرائیل کے بن گوریون ایئرپورٹ، حیفا اور تل ابیب پر بھی میزائل داغے گئے ہیں۔

دوسری جانب اسرائیلی فوج کا کہناہے کہ 50 اسرائیلی طیاروں نے علی خامنہ ای کمپاؤنڈ پر 100 بم گرائے، ان حملوں میں انڈر گراؤنڈ بنکرز مکمل تباہ ہوگئے۔

مزید خبریں

Back to top button