200ملین ڈالر مالیت کا امریکی جاسوس ڈرون طیارہ آبنائے ہرمز میں پراسرار طور پر غائب

​اسلام آباد(خصوصی رپورٹ/جانو ڈاٹ پی کے)”اسلام آباد ٹاکس” اس وقت کرہ ارض کے امن کے لیے سب سے اہم ترین ایونٹ بن چکی ہیں۔

ذرائع کے مطابق امریکی وفداسلام آباد پہنچ چکا ہے اور مذاکرات کا آغاز ہو چکا ہے۔ایرانی وفد بھی اپنے مطالبات کے ساتھ میز پر موجود ہے، جہاں پہلے مرحلے میں دونوں فریقین میزبان ملک پاکستان کی قیادت کو اپنے اپنے تحفظات اور مطالبات سے آگاہ کر رہے ہیں تاکہ کسی مشترکہ نکتے پر پہنچ کر براہِ راست گفتگو کا آغاز کیا جا سکے۔

​ان مذاکرات میں جہاں معاشی پابندیوں کا خاتمہ اور سیکیورٹی کی ضمانتیں زیرِ بحث ہیں، وہیں اسرائیل کی مداخلت اور خطے میں اس کے منفی کردار کو بھی بڑی رکاوٹ قرار دیا جا رہا ہے۔ اسی دوران بین الاقوامی میڈیا میں یہ سنسنی خیز خبر بھی گردش کر رہی ہے کہ "آبنائے ہرمز” میں امریکہ کا 200 ملین ڈالر مالیت کا جدید ترین جاسوس ڈرون طیارہ پراسرار طور پر لاپتہ ہو گیا ہے۔

​اس حوالے سے مزید تہلکہ خیز تفصیلات جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں۔

YouTube player

 

مزید خبریں

Back to top button