صدر مملکت نے افواج پاکستان کے افسران اور جوانوں کو عسکری اعزازات دینے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)صدرِ پاکستان نے افواج پاکستان کے افسران اور جوانوں کو مختلف عسکری اعزازات دینے کی منظوری دے دی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے افواجِ پاکستان کے افسران کو عسکری اعزازات دینے کی منظوری دے دی ہے۔

ان اعزازات میں 11 ستارہ بسالت، 475 تمغہ بسالت، 130 امتیازی اسناد اور 378 چیف آف آرمی اسٹاف تعریفی کارڈز، 23 ہلالِ امتیاز (ملٹری)، 100 ستارہ امتیاز (ملٹری) اور 136 تمغہ امتیاز (ملٹری) شامل ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button