نیتن یاہو بھی مارا گیا! امریکہ ہمت ہار گیا

​اسلام آباد/تل ابیب (نیوز ڈیسک):اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کے بعد تہران نے جوابی کارروائیوں کا دائرہ اتنا وسیع کر دیا ہے کہ اب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی خاموشی اور مبینہ ہلاکت کی خبریں عالمی میڈیا کی زینت بن رہی ہیں۔

گزشتہ 48 گھنٹوں سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو مکمل طور پر منظرِ عام سے غائب ہیں، جبکہ ان کا اپنا آبائی گھر بھی ایرانی حملوں کی زد میں آ کر تباہ ہو چکا ہے۔ اسرائیلی میڈیا اور حکومت کی جانب سے نیتن یاہو کی خیریت کے بارے میں کوئی وضاحت نہ دینا اس بات کو تقویت دے رہا ہے کہ شاید وہ حالیہ حملوں میں مارے جا چکے ہیں یا شدید زخمی ہیں۔۔ ایران کی جانب سے جوابی کارروائیوں کی شدت نے امریکہ کو بھی پریشان کر دیا ہے، جو اب اس جنگ سے نکلنے کے لیے روس سمیت دیگر طاقتوں سے رابطے کر رہا ہے۔

​اس تفصیلی تجزیے کو دیکھنے کے لیے شکیل ملک کا پروگرام اس لنک پر ملاحظہ فرمائیں:

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button