میاندادراہوجوکواکاؤنٹٹ جنرل سندھ تعینات کردیا گیا

کراچی(جانو ڈاٹ پی کے)میاندادراہوجوکواکاؤنٹٹ جنرل سندھ تعینات کردیئے گئے۔

دفتر آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تعیناتی کے منتظر پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سروس (PA&AS) کے گریڈ 20کے افسر میانداد راہوجو کو بطور اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ، کراچی تعینات کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یہ تعیناتی دفتر کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس، اسلام آباد سے مشاورت کے بعد عمل میں لائی گئی ہے۔

مزید خبریں

Back to top button