9مئی کا ایک اور بڑا فیصلہ،یاسمین راشد،اعجازچودھری،شاہ محمود قریشی،عمر سرفراز چیمہ کو10-10سال قید،شاہ محمود بری

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)انسداد دہشت گردی عدالت نے9مئی کلب چوک جی او آر پر حملہ کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے عمر سرفراز چیمہ کو10 سال قید کی سزا سنا دی۔عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد،اعجاز چودھری اورمحمود الرشید کو 10-10سال قید کی سزا سنا دی گئی۔عدالت نے شاہ محمود قریشی کو جرم ثابت نہ ہونے پر بری کر دیا۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں فیصلہ سنایا۔

مزید خبریں

Back to top button