بشریٰ بی بی کی سہیلی پکڑی گئیں

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سہیلی پکڑی گئیں۔ذرائع کےمطابق دوسروں کو دھرنے میں بھوک ہڑتال کا سبق دینے والی بشریٰ بی بی کی قریبی سہیلی مشعال یوسفزئی پارلیمنٹ ہاؤس کی جالیوں کے پیچھے سے ڈلیوری بوائے سے کھانا منگواتے ہوئے پکڑی گئی ہیں۔

مزید تفصیلات جاننے کیلئے نیچے دیئے گئےلنک پر کلک کریں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button