نند بھاوج کی لڑائی،مشعال کا پلڑا بھاری

مشعال خان کا کوئی بال بھی بیکا نہیں کر سکتا،ذرائع کا دعویٰ

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان اور سینیٹر مشعال خان کے درمیان لڑائی شدت اختیار کرگئی۔ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ علیمہ خان کی مخالفت کے باوجود مشعال خان کو سینیٹ کا ٹکٹ ملنااس بات کی دلیل ہے کہ ان کا کو بال بھی بیکا نہیں کر سکتا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ درحقیقت یہ نند اور بھاوج کےد رمیان کی لڑائی ہے۔ذرائع نے دعویٰ کیا کہ اس وقت مشعال خان کی بیک پر ان کی بھاوج بشریٰ بی بی ہیں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button