مریم نوازکانیاجہاز۔۔جین زی کپتان کیلئے باہر نہیں نکلیں گے!

تمام سیاستدان جین زی کی آنکھ کا تارا بننے کی کوشش کررہے ہیں

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)تمام سیاستدان جین زی کی آنکھ کا تارا بننے کی کوشش کررہے ہیں،جین زی کپتان کیلئے باہر نہیں نکلیں گے!

ذرائع کے مطابق عمران خان کی آزادی کی تحریک میں بری طرح سے ناکامی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کو اپنے ہی فالورز کی طرف سے گالیاں پڑنا شروع ہوگئیں۔

عمران خان کی رہائی کیلئے بنائی گئی فورس انقلاب لانے کی پوزیشن میں نہیں ہے،کیونکہ’’جین زی‘‘عملی طور پر کچھ نہیں کر سکتے ۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button