مریم نواز نے صحت اور تعلیم کا شعبہ’’ٹھیکے’‘پر دےدیا
سی سی ڈی کی طرح ہسپتالوں کو بھی آؤٹ سورس کردیا جائے گا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صحت اور تعلیم کا شعبہ ٹھیکے پر دے دیا۔مصدقہ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے گڈ گورننس کے باوجود سرکاری ہسپتال اور سرکاری تعلیم اداروں کو سرکاری سطح پر چلانے سے بیزاری کا اظہار کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کے زیر کنٹرول صحت کے بنیادی مراکز کو ٹھیکے داری سسٹم کے تحت چلایا جا رہا ہے،اسی طرح 13ہزار کے قریب تعلیمی اداروں کو بھی پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کردیا گیا ہےیا کردیا جائے گا۔سی سی ڈی کی طرح ہسپتالوں کو بھی آؤٹ سورس کردیا جائے گا۔
پنجاب میں صحت کا شعبہ ٹھیکے پر دینے کی کیا وجوہات ہیں ؟مزید جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں




