لاہور: داتا دربار کے قریب ماں اور بیٹی کھلے مین ہول میں گر کر لاپتہ، تلاش کیلیے آپریشن جاری

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)داتا دربار کے مرکزی گیٹ کے قریب ماں اور بیٹی کھلے مین ہول میں گر گئے جن کی تلاش کیلیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

میڈیا نیوز کے مطابق ریسکیو 1122 کو بھاٹی گیٹ نزد داتا دربار مین گیٹ کے قریب مین ہول (گٹر) میں گرنے کی کال موصول ہوئی، جس پر ایمرجنسی وہیکلز کو جائے حادثہ پر بھیج دیا گیا۔

مزید خبریں

Back to top button