محمود خان اچکزئی نے تحریک انصاف کو’’اوقات‘‘یاددلادی

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)محمود خان اچکزئی نے تحریک انصاف کو’’اوقات‘‘یاددلادی۔تحریک انصاف نے بھی جواباًسوشل میڈیا محاذ کھول دیا۔ذرائع کے مطابق تحریک تحفظ آئین پاکستان کے لیڈر محمود خان اچکزئی  کی جانب سے دورہ لاہور کے دران تحریک انصاف کیخلاف کھل کر تنقی کی گئی جو کہ پی ٹی آئی سے برداشت نہ ہو سکی اور اپنے ہی نامزد کردہ رہنما کیخلاف نیا بیانیہ بنانا شروع کردیا۔

محمود خان اچکزئی اور تحریک انصاف میں کیا کھچڑی پک رہی ہے؟مزید جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button