مادھوری کی شو میں تاخیر سے آمد مداحوں کا ٹکٹ کی رقم ریفنڈ کا مطالبہ

ٹورنٹو (جانوڈاٹ پی کے)بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کے کینیڈا میں ہونے والے شو کو ناظرین کی شدید ناراضگی کا سامنا کرنا پڑا، جب اداکارہ تین گھنٹے تاخیر سے سٹیج پر پہنچیں۔۔۔