وزیرآباد:وکلاء کے اعزاز میں ناشتہ، چوہدری امتیاز اور وقاص کدھرا وکلاء کے حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم

وزیرآباد(جانوڈاٹ پی کے)سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن رانا خلیل احمد خان اور اللہ دتہ چیمہ ایڈووکیٹ کی طرف سے امیدوار برائے صدارت چوہدری امتیاز احمد خان، امیدوار برائے جنرل سیکرٹری وقاص احمد کدھراور وکلاء کے اعزاز میں ناشتہ کا اہتمام کیا گیا،جس میں وکلاء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔چوہدری امتیاز احمدخان اور وقاص احمد کدھر ایڈووکیٹس نے کہا کہ جس طرح پہلے وکلاء برادری کے اعتماد پر پورا اترے ہیں انشاء اللہ اب بھی انکے اعتماد پر پورا اتریں گے اوروکلاء برادری کے حقوق کی سربلندی کے لئے پہلے بھی محنت آئندہ بھی شبانہ روز کی جدوجہد کے ذریعے وکلاء کی سربلندی کے لئے کام کرتے رہیں گے۔

مزید خبریں

Back to top button