موٹر سائیکل ملے نہ ملے،چالان تو ضرور ملے گا،لاہورکا شہری چوری شدہ بائیک کا چالان ملنے پر سٹپٹا گیا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)سی سی ڈی اے وی ایل ایس کی ناکامی کھل کر سامنے آگئی۔لاہور میں چوری ہونے والی موٹر سائیکل نا ملی ای چالان مل گیا۔چوری کی موٹر سائیکل کا ای چالان آگیا۔شہری ازوار کی موٹر برامد نا ہوسکی۔موٹر سائیکل مزنگ کی حدود سے چوری ہوئی۔موٹر سائیکل12اکتوبر کو چوری ہوئی جس کا مقدمہ بھی درج ہے۔22اکتوبر کو چوری موٹر سائیکل کا چلان آگیا۔



