طالبہ نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو لاجواب کردیا

پشاور(جانو ڈاٹ پی کے)بہادر طالبہ نے سہیل آفریدی کو خیبرپختونخوا میں13سالہ تبدیلی کی حقیقت بیان کر دی۔وزیراعلی خیبر پختونخوا نے طالبہ کی حقیقت کو ماننے کے بجائے الزام لگایا کہ آپ کا تعلق کسی اور جماعت سے ہوگا۔
خیبر پختونخوا کی طالبہ نے جب وزیر اعلیٰ کو بتلایا کہ آپ نے کونسی ترقی کی ہےتو وزیر اعلیٰ کو ئی خاطرخواہ جواب نہ دے سکے۔

مزید خبریں

Back to top button