’’حضر موت‘‘میں’’موت کا رقص‘‘تہلکہ خیز رپورٹ نے خلیجی ممالک کو’’ہڑبڑا‘‘دیا

خلیجی ممالک کی سلگتی آگ نے نادیدہ قوتوں کا راستہ ہموار کردیا،معظم فخر کا سنسنی خیز وی لاگ

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)یمن کے علاقے’’حضر موت‘‘ میں ’’موت کا رقص‘‘کل کے اتحاد آج کے دشمن بن گئے،سعودی اتحاد بمقابلہ،اماراتی اتحاد مزید تیز ہوگیا،خلیجی ممالک کی سلگتی آگ نے نادیدہ قوتوں کا راستہ ہموار کردیا۔سینئر اینکر پرسن اور صحافی معظم فخر نے اپنے وی لاگ’’اِن سائٹ وِد معظم فخر‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خلیجی ممالک کی تصویر کشی کردی۔

مزید جاننے کیلے نیچے دیئے گئے لنک پر کللک کریں

YouTube player

 

مزید خبریں

Back to top button