اللہ کے نظام میں ہرچیز کی معافی ہے سوائے تکبرکے!،خواجہ آصف کا عمران خان پر طنز

یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا،یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے عمران خان اور اسکے ساتھی جن میں بیشتر بیرون ملک ھیں تکبر کا ماؤنٹ اوریسٹ تھے اور اب بھی ھیں۔ جس لہجے میں اقتدار میں عمران باتیں کرتا تھا سن کے خوف آتا تھا۔ جسطرح ایوان میں اپوزیشن کیطرف حقارت سے پشت کرکے بیٹھتا تھا۔ اللہ کے نظام میں ھر چیز کی معافی ھے سواۓ تکبر کے-
یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا
یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں

مزید خبریں

Back to top button