4ارب کی واردات خود کرو،ملبہ فوج پر ڈالدو،کوئی شرم کرو کوئی حیا کرو!خواجہ آصف نے ثبوت پیش کردیئے

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)وزیر دفاع خواجہ آصف نے خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف ثبوت پیش کردیئے۔

وزیر فاع خواجہ آصف نے اپنے ٹویٹ میں کہا 4ارب KPحکومت آپریشن کے لئے ایک نوٹیفیکشن ذریعے ریلیف کے لئے ریلیز کرے۔ سہیل آفریدی صاحب کہتے ھیں مجھے نہیں پتہ ۔ انکی حکومت میں اربوں بانٹے جا رہے ھیں انکو پتہ ہی نہیں،کوئی اور واردات نہ ھو جائے بعد میں یہ نہ کہہ دیں مجھے پتہ ھی نہیں چلا۔نوٹیفیکیشن حاضر ھے.4ارب کی واردات خود کرو بعد میں مکر جاؤ ملبہ فوج پہ ڈال دو۔ کوئی شرم کرو کوئی حیا کرو

مزید خبریں

Back to top button