قصور: ادھار کی رقم واپس مانگنے پر ملزم نے دکاندار کا گلا کاٹ دیا

قصور(جانوڈاٹ پی کے) قصور کے محلہ اقبال نگر میں ادھار کی رقم واپس مانگنے پر ملزم نے جواں سالہ لڑکے کی شہ رگ کاٹ دی جس کے باعث وہ جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق 18 سالہ ہارون مسیح نے کریانہ کی دکان بنا رکھی تھی، ملزم طمان نے پیسے مانگنے پر چھری سے ہارون کی شہ رگ کاٹ دی۔

مزید خبریں

Back to top button