بھارت سے جیتو1کروڑ دوں گا،گورنر سندھ کا ٹیم کیلئے انعام کا اعلان

کراچی(جانوڈاٹ پی کے)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ٹی20 ورلڈ میں بھارت سے جیت پر ایک کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کردیا۔گورنر سندھ نے کہا کہ جیت کے بعد قومی ٹیم کو خود ایئرپورٹ جا کر خوش آمدید کہوں گا اور پاکستانی ٹیم پر 3من پھولوں کی بارش کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم کے ورلڈ کپ جیتنے پر شہر بھر میں تین ہزار کلو مٹھائی تقسیم کی جائے گی۔

مزید خبریں

Back to top button