آج جنیدصفدر کی تیل مہندی

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی دوسری شادی کی تقریبات شروع ہوگئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کےمطابق جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کاآج پہلا روز ہے،آج مایوں کا اہتمام کیا گیا ہےجبکہ کل جنید صفدر کی بارات ہوگی اور پرسوں18جنوری2026 کو ولیمہ ہوگا۔جنیدصفدر کی شادی شانزہ سےہونے جا رہی ہے،جو مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق رکنِ قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر کی پوتی ہیں۔مہندی اور ولیمہ کی تقریبات جاتی امرا، لاہور میں منعقد کی جائیں گی۔

مزید خبریں

Back to top button