ٹھٹھہ:جیئے سندہ رھبر کمیٹی کا جی ایم سید کی سالگرہ کے موقع پر شرکت سے روکنے اور گرفتاریوں کیخلاف احتجاج

ٹھٹھہ ( جاوید لطیف میمن نمائندا جانوڈاٹ پی کے )جیئے سندہ رھبر کمیٹی کے رھنمائوں راول کرنانی، امجد شورو، کامریڈ ارشاد خشک، باغی فرھاد میمن، جاوید ناھیو، گلاب لنڈ کی جانب سے سندہ کے عظیم قومپرست رھنما سائیں جی ایم سید کی سالگرہ کے دن پر سندہ حکومت کی جانب سے سن میں منعقد کردہ تقریب میں کارکنوں کو شرکت سے روکنے   اور گرفتاریوں کے خلاف پریس کلب ٹھٹھہ کے سامنے احتجاج کیا گیا رھنمائوں اور کارکنوں نے مطالبہ کیا کہ گرفتار رھنمائوں اور کارکنوں کو فوری آزاد کیا جائے بصورت دیگر پورے سندہ میں احتجاج کا دائرہ میں وسیع کیا جائے

مزید خبریں

Back to top button