جویریہ سعود نے ناقدین کو منہ توڑ جواب دیدیا

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)اداکارہ جویریہ سعود نے رمضان پروگرام کیخلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کو کرارا جواب دے دیا۔
جویریہ سعود کا پروگرام ’پیارا رمضان‘ اس ماہ کے دوران سب سے زیادہ وائرل پروگرامز میں شامل رہا اور خاص طور پر پروگرام میں شامل مولانا آزاد جمیل کے ساتھ عجیب وغریب فون کالز سوشل میڈیا پر خاصی بحث کا موضوع بنی ہوئی ہیں۔.
حال ہی میں جویریہ سعود نے سوشل میڈیا پر جاری بحث پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ انہیں تنقید کی کوئی پروا نہیں کیونکہ انکی ٹیم نے بہت سے لوگوں کی مدد کی ہے اور وہ اچھا کام کر رہے ہیں۔
اداکارہ اب بھی مولانا آزاد جمیل کے ساتھ اپنے سیشن کے دوران عجیب و غریب فون کالز لیتے ہوئے نظر آتی ہیں۔
وائرل کالز میں ایک لڑکے نے مولانا آزاد جمیل سے اپنی گرل فرینڈ کیلئے تحفہ خریدنے کے بارے میں مشورہ مانگا۔
اسی طرح ایک اور شخص نے اپنی پھوپھو کو مردانہ قرار دیتے ہوئے سوال کیا
انٹرنیٹ صارفین ان کالز کو سکرپٹڈ قرار دے رہے ہیں اور اس پر سخت تنقید کر رہے ہیں
ایک اور صارف نے کہا کہ یہ سب ٹی آر پی اور ریٹنگز کے لیے کیا جا رہا ہے۔